جسمانی طاقت اور قوت باہ کے لئے بہت ہی آسان نسخہ 

اگر آپ جسمانی طاقت کے اضافے کے خواہش مند ہیں تو
 رات کو دس یا بیس گرام قابلی چنے ایک پیالی پانی میں 
بھگو دیں اور صبح نہار منہ کو خوب چبا کر کھائیں۔ جب 
چنے خوب چبا کر کھس لیں تو بچےہوئے پانی میں شہد
 ملا کر پی لیں۔اس سے آپ کی جسمانی طاقت اور قوت باہ
  میں اضافہ ہوتا ہے۔