skin
چہرے کے نکھار
click on image for full screen
چہرے کے نکھار کا قدرتی نسخہ
خواتین کے چہرے کا رنگ نکھارنے اور خوبصورتی کیلئے،
نسخہ
: سوڈا بائیکارب 5 گرام، چاک پوڈر 40 گرام، ھلدی 200 گرام، وائٹ آئل بقدر ضرورت پیسٹ بنا کر چہرہ پر لگائیں،15 تا 20 منٹ بعد منہ اچھے صابن سے دھو لیں
نوٹ ؟ یہ نسخہ ایک ہفتہ میں دو بار استعمال کرنے سے چہرے پر خوب نکھار پیدا ہوتا ہے، خصوصًا خواتین کیلئے لا جواب نسخہ ہے
نوٹ: کسی بھی نسخے کے اجزاء آپ کسی بھی پنساری کے دکان سے باآسانی حاصل کر سکتے ہو

Post a Comment
0 Comments