مٹاپا کم کرنے کا ٹوٹکہ 


1.ادرک پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ.
2 گرین ٹی  ایک چائے کا چمچ.
3.شہد ایک چائے کا چمچ.
4. پانی ڈیڑھ کپ.
کسی برتن میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر اُس میں پسا ہوا ادرک اور گرین ٹی ڈال کر چولہے پر رکھیں. جب ایک کپ رہجائے  تو چولہے سے اتار لیں اور کسی برتن میں ڈال کر اُس میں شہد ڈال کر مکس کر لیں اور نیم گرم پی لیں. صبح و شام ایک ایک کپ پی لیا کریں.
انشاءاللہ جلد ہی مٹاپا کم ہوکر صحیح حالت میں آجائے گا