General Diseases
ایک نسخہ کئی بیماریوں کے لئے
*جیسے*
*▫شوگر*
*▫یرقان*
*▫دل کی بیماریوں*
*▫موٹاپے*
*▫اور پیٹ کی جتنی بھی بیماریاں ہیں ان سب کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے ،اور اس کے استمعال سے دو ہفتوں میں موٹاپا اور بلڈ پریشر دور ہو جاتا ہے۔*
▪ *اجزاء*
*چٹنی بنانے کے لئے جو اجزاء درکار ہیں ان میں سب سے پہلے*
▪ *ادرک تازہ*
▫ایک چھٹانک
▪ *پودینہ*
▫ایک چھٹانک
▪ *انار دانہ*
▫ایک چھٹانک
▪ *ترکیب تیّاری*
▪ *ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح دھو لیں اور گرینڈر میں اچھی طرح گرینڈ کر لیں اس میں نمک اور کوئی بھی دوسری چیز نہیں ڈالنی صرف انہی تینوں چیزوں
کو اپس میں مکس گرینڈ کرنا ہے ،اس کے بعد جب چٹنی تیار ہو جائے تو اسے فریج میں رکھ دیں اور صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد ایک،ایک چمچ کھائیں
آپ کو خود ایک ہفتے میں اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کتنا مفید نسخہ ہے.*
▪ *اور جو بھی افراد موٹاپے کا شکار ہیں وہ اسے ضرور استمعال کریں کیوں کہ یہ چٹنی موٹاپا بہت کم دنوں میں کم کرتی ہے اور اس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں
آپ کسی بھی ڈر خوف کے بنا اسے استعمال کر سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں یہ چٹنی عرق النساء کے مریض بھی ضرور استعمال کریں۔
اس سے یہ مرض بھی ختم ہو جاتا ہے اور آپ صحت مند و تندرست نظر آئینگے اس لئے ابھی سے اس چٹنی کی ریسیپی کو نوٹ فرما لیں اور آج سے ہی اسے
استعمال کریں۔ کچھ دنوں میں آپ کو فرق محسوس ہو جائے گا۔*

Post a Comment
0 Comments