پستانوں کا لٹک جانا (Loose Breast)

ملٹی نیشنل کمپنیوں کے دوھکوں سے بچے۔اور قدرتی اجزاء سے تیار نسخے کو اپناۓ

پستانوں کا لٹک جانا

پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے دیا گیا نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی

نسخہ :  پھٹکڑی 25 گرام، کافور 24 گرام، پوست انار 70 گرام، تمام کو باریک پیس کر سفوف  بنا لیں اور رات کے وقت پانی میں ملا کر پستانوں پر لیپ کر کے باریک کپڑے سے باندھ دیا کریں چند دنوں کے اندر چھاتیاں بالکل درست حالت میں ہو جائیں گی اور انشاءاللہ لٹکتی ہوئی پستانیں سخت ہو جائیں گی. 


Post a Comment

0 Comments