mouth
حساس دانتوں کے درد (Sensetive teeth)
حساس دانتوں کے گھریلوں ٹوٹکے
حفاظتی تدابیر:
۔نرم برش کا استعمال کریں
۔دانتوں کو نرمی سے برش کریں
۔دانتوںکو پیسنے سے گریز کریں
۔ایسڈ والی غذائوں سے پرہیز کریں
۔منہ کی صفائی کا خیال رکھیں
۔دانتوں کے ڈاکٹر سے معائنہ کراتے رہیں
اس کے علاوہ آئسکریم،سوڈا،گرم چائے یا کافی،مٹھائیوں،ٹماٹر،کولڈ ڈرنک اور سٹرس والے پھلوں کا استعمال کم سے کم کریں اور بعد از استعمال برش کرلیجئے۔

Post a Comment
0 Comments