General Diseases
قبض (Constipation)
دائمی قبض سے راحت کا دیسی نسخہ
قبض کی بیماری کو لوگ بہت ہلکا لیتے ہیں، جب کے اس کی وجہ سے کئی بیماری جنم لیتی ہیں۔جس میں مردانہ کمزوری ، مردانہ بانجھ پن، عورت کے رحم مادہ میں حمل کا نہ ٹھرنا اور اس جیسی کئی اور بیماریاں۔۔۔ بازار میں بہت سے ادوات موجود ہیں۔جو صرف وقتی آرام دیتے ہیں اور اس کے سائیڈ افیکڑس بھی ہوتے ہیں۔اس نسخے سے انشاءاللہ قبض سے مکمل چٹکارا پاو گے اور ساتھ ساتھ ویب سایڈ میں مکمل آرٹیکل موجود ہے اس کے مطابق ڈائٹ کا بھی خیال رکھے۔
نوٹ: کسی بھی نسخے کے اجزاء آپ کسی بھی پنساری کے دکان سے باآسانی حاصل کر سکتے ہو
Post a Comment
0 Comments