health tips
بدن کو موٹا کرنا،خون کو صاف کرنا
مزید جانیے:-
مزید پڑھیے:- خون میں کیلشیم کی کمی
بدن کو موٹا کرنا،خون کو صاف کرنا
نسخہ
آب پیاز سفید 125 ملی لیٹر
آب ادرک تازہ 125 ملی لیٹر
آب پودینہ 125 ملی لیٹر
آب شکر 125 ملی لیٹر
آب گاجر 250 ملی لیٹر
آب آملہ 250 ملی لیٹر
مغز پنبہ دانہ 250 گرام
ترکیب تیاری
سب چیزوں کو ملا لیں اور آ گ پر پکائیں مغز پنبہ دانہ کو پہلے پیس لیں تو بہتر ہے پانی خشک ہو جائے تو 250 گرام گائے کے گھی مین بریاں کر لیں اس کے بعد کونپل درخت برگد 250 گرام کا عرق گالب 750 ملی لیٹر میں شیرہ نکال لیں اور مصری ایک کلو گرام داخل کر کے قوام بنا لیں باقی چیزیں بھی ملا دیں ۔
مقدار خوراک
بارہ گرام سے پچیس گرام تک صبح نہار منہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں
فائدہ
مقوی باہ اور سرعت انزال میں مفید ہے بدن کو موٹا کرتا ہے خون کو صاف کرتا ہے۔
Post a Comment
0 Comments