General Diseases
بالوں کو سیاہ کرنا اور دماغی سکون
سرسوں تیل 500 گرام، کدو کے بیجوں کا تیل 200 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی بوتل میں رکھ لیں
مقدارخوراک : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں لگا کر سویا کریں
فوائد : بالوں کو سیاہ کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، میٹھی نیند لاتا ہے، جن حضرات کو نیند نہیں اتی وہ ایک بار یہ تیل بنا کر ضرور استعمال کریں، سر درد کو ٹھیک کرتا ہے، سر میں جمی ہوئی رطوبت کو اکھاڑتا ہے۔
Post a Comment
0 Comments