دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری

اس بارے میں پڑھئے :نظر کی کمزوری (Eyes Weakness)

دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری 


مغز بادام 100 گرام، سونف 70 گرام ،کوزہ مصری 120 گرام
ترکیب تیاری : سونف اور کوزہ مصری کو پیس کر سفوف بنا لیں اور مغز بادام کو موٹا موٹا کوٹ کرشامل کر لیں
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے رات کو سوتے ایک گلاس نیم گرم دودھ سے40 دن استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں 

فوائد : دماغ کو طاقت دیتا ہے، نظر اس قدر تیز ہو جاتی ہے، عینک کی ضرورت نہیں رہتی، مزید حافظہ تیز کرتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments