men diseases
ٹائمنگ کو بڑھانے والی گولیاں (Sexual Timing Pills)
وقت کی بچت کرکے صحت کو نقصان دینے والے مہنگے گولیوں اور اسپرے کے استعمال سے پرہیز کرے۔
ٹائمنگ کو بڑھانے والی گولیاں
شنگرف رومی 3 گرام ,عرق لیموں کاغذی آدھ کلو,عرق پیاز آدھا کلو, دارچینی 10 گرام, مصطگی رومی 9 گرام
جائفل 6 گرام, جلوتری 6 گرام, عاقرقرحا چھ گرام, تخم دھتورہ 6 گرام, ثعلب مصری 12 گرام, شقاقل مصری 12 گرام
بادام میٹھا 15 عدد, کچلہ مدبر 3 گرام
ترکیب تیاری ۔
شنگرف رومی کو کھرل میں ڈال کر عرق پیاز سفید میں تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب عرق پیاز ختم ہو جائے تو پھر عرق لیموں کے ہمراہ کھرل کریں جب تمام عرق جزب ہو جائے تو کھرل سے نکال کر خشک کر لیں اب دیگر تمام چیزوں کو نہایئت باریک پیس کر مکس کر لیں کچلہ مدبر کو الگ بہت باریک پیئیس پھر سب جگہ کی چیزوں کو کھرل میں ڈال کر ایک دو گھنٹے خوب زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں اور نخودی گولیاں بنا لیں بس ٹائمنگ کو بڑھانے والی گولیاں تیار ہیں ۔
افعال و خواص
یہ گولیاں بہت ہی جسمانی اور مردانہ قوت بخشتی ہیں دودھ گھی خوب ہضم ہوتا ہے عضو تناسل کو تحریک دیتا ہے برسوں کے نامرد کو مرد بنانے میں بہت زیادہ مفید ہے ہر قسم کی مردانہ کمزوری دور کرتا ہے جریان سرعت انزال ضعف باہ اور ذکاوت حس کو دور کرتا ہے قدرتی طور پر ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے ۔
ترکیب استعمال ۔
پہلے نہار منہ نیم گرم دودھ نوش فرفائیں اس کے آدھ گھنٹے بعد گولی ایک کلو دودھ کے ساتھ حلق سے نیچے اتار لیں کھانے میں گھی کا زیادہ استعمال کریں ۔
پرہیز ۔
ترش، تیل کی اشیاء،قابض اور گرم خشک چیزوں سے ، مباشرت سے بھی پرہیز ضروری ہے
Post a Comment
0 Comments