چہرے کو چمکتا اور خوبصورت بنانے کے لئے


یہ نسخہ چہرہ کو سرخ اور روشن کرتی ہے سفید رائی ،نسل، ہموزن شہد میں ملا کر منہ پر لگائیں اور ایک ہفتہ تک استعمال کرتے رہیں پھر عجیب اثر دیکھیں ۔
صرف چند روز کے استعمال سے چہرے کو چمکتا سرخ اور خوبصورت بنا دے گا ۔
چہرے کو چمکتا اور خوبصورت بنانے کے لئے
رائی کو موم یا چربی کے ساتھ آگ پر پگھلا کر ملا لیں اور زیتون میں شامل  کر کے چہرہ پر ہلکا ہلکا مساج کریں چہرہ خوب روشن ہو گا ۔
چہرہ کو چمکتا اور خوبصورت بنانے کے لئے
مغز بادام ،نشاستہ  دونوں کو شہد خالص میں مکس کر کےچہرہ پر ملیں