جسم کے تمام دردوں کا بیرونی علاج(Body Pains)



جسم کے تمام دردوں کا بیرونی علاج


اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو انسان بے بس ہو  جاتا ہے اور س سے نجات کے لئے کئی طرح کے ٹوٹکے بھی آزماتا ہے
لیکن اگر آپ یہی کام زیتون کے تیل میں نمک ملا کر کریں  تو آپ کو سکون مل جائے گا ۔
ترکیب تیاری و ترکیب استعمال ۔
ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک اور 20 بڑے چمچ زیتون کے تیل کے ڈالیں اور اسے اچھی طرح سیل کر کے دو دن تک پڑا رہنے دیں اب اس تیل سے ہر صبح متاثرہ حصے کی مالش کریں

یہ عمل کم از کم 10 دن کریں انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے آپکی تمام دردیں ٹھیک ہو جائیں گی 

Post a Comment

0 Comments