نئے بال اگانے کا نسخہ


تمباکو کے پھول لے کر اس کی راکھ بنائیں اور روغن کنجد (تلوں کا تیل ) میں آمیز کر کے سر پر ملیں گنجے پن  کے لئے نہائیت ہی مفید ہے

نسخہ نمبر 2
عمدہ اور تازہ تمباکو کے پھول لے کر کڑوے تیل میں پیس کر لیپ کریں چند بار کے لیپ کرنے سے گنج دور ہو جاتا  ہے بہت ہی مفید نسخہ ہے انشاءاللہ فائدہ ہو گا
نوٹ۔ یہ نسخہ کم ازکم 1 ماہ استعمال کریں