skin
How do make Fairness Cream at Home گھریلوں فیرنیس کریم
دودھ پاوڈر
ایک چمچ لیموں کا رس
بادام کا تیل آدھا چمچ
ان سب آجزاء کو ملا کر گھریلوں کریم بنائے، بادام کا تیل ایسکن کو ملائم بناتا ہے۔ لیموں ایسکن کو چمکدار بنانے اور دودھ پاوڈر ایسکن کو گورا بنانے میں مدد دیتی ہے۔
اس کریم کو جب بھی استعمال کرنا ہو۔تبھی فریش بنا کر استعمال کر لے۔چہرے پر لگانے سے پہلے اچھی طرح دھو کے صاف کر لیں۔اس کے بعد بنایا ہو کریم چہرے پر لگائے اور ادھے گھنٹے بعد صاف کر دیں۔
کریم لگانے کے بعد آنکھوں پر کھیرے کے ٹکڑے رکھے تاکہ انکھوں کے ڈارک سرکل صاف کر ہو جائے سور رنگ گورا ہو۔
گھریلوں فیئرنیس کریم کو روز استعمال کرے ۔اس سے فرق نظر آنے میں بازاری کریمز کے مقابلے میں تھوڑا وقت لگے گا لیکن برعکس آپ کا رنگ گورا بھی ہو گا اور اس میں کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں۔
چہرے پے گلؤ لانے کے لئے کریم
یہ ٹوٹکہ رنگ گورا کرنے کے لئے ایک اچھی گھریلوں کریم ہے،
اسے بنانے کے لئے ایک برتن میں
چینی ایک چمچ
دودھ 2کپ
لیموں کا رس 1 عدد
پٹکری پاوڈر 1 سے 2 چمچ
ان سب کو ملا کر 2 سے 3 منٹ گرم کرے۔
پھر فریزر میں رکھ کر ٹھنڈا ہونے دیے۔اس کریم کو 15 سے 20 منٹ تک چہرے پے لگا کر پھر دھو لے۔
یہ کریم رنگ گورا اور صاف کرنے کے لئے آزمایا جاتا ہے اور اس سے چہرے پے گلؤ بھی آتا ہے۔

Post a Comment
0 Comments