men diseases
منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج (Sperm Production Treatment)
منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج
انسان قدیم زمانے سے جڑی بوٹیوں کا استعمال کر کے شفاء یاب ہوتا رہا ہے۔ لیکن آج کے جس دور میں ہم جی رہے ہیں اس میں انسان نے وقت کے بچت کی وجہ سے نت نئے فارمیٹیک میڈیسنسن کا استعمال زیادہ کرنا شروع کر دیا ہے۔جس کے بہت سے سائیڈ ایفیکٹس بھی ہیں، اور خود سائینس بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے۔اس کے برعکس دیسی جڑی بوٹیوں میں کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں۔اس لئے کوشش کرے اپنی زندگی میں عام بیماریوں کے لئے قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار نسخوں کا استعمال کرے۔
نسخہ
عاقرقرحا 50 گرام
لونگ 50 گرام
دارچینی 50 گرام
مغز جائفل 50 گرام
جلوتری 50 گرام
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور مکس کر لیں
ترکیب استعمال ۔
دو خالی کیسپول جتنی مقدار دن میں تین دفعہ دودھ کے ساتھ لیں کھانا کھانے کے بعد
فوائد ۔
منی کی کمی کو دور کرتا ہے اور منی کی افزائش بڑھاتا ہے انشاءاللہ منی کی کمی کو دور کر کے مردانہ طاقت میں بھرپور اضافہ کرتا ہے بھوک خوب لگاتا ہے معدہ کو فعال بناتا ہے
Related Links

Post a Comment
0 Comments