طلاء عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرنے کیلیے

کافور1گرام، سہاگہ1گرام، لونگ12عدد، سیاہ مرچ16عدد،
سب کوخوب
باریک کرکے تھوڑاپانی ڈال کر چنے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال: 
روزانہ ایک گولی تین قطرے پانی میں حل کرکے عضو تناسل پر
دس دن طلاء کریں
فوائد:
عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرتاہے اور موٹائی بھی کرتا ہے