skin
چہرے کے داغ دبے اور چہرے کے گھڑے Face Skin Treatment Home Remedies
1۔ایک کپ چاول کو پانی میں اچھ طرح بیگوھ دیں۔
2۔آدھے گھنٹے تک اسے گیس پر پکنے دیں
3۔چاول پکنے کےبعد اس کا پانی نکال لیے اور اسے ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔
4۔پجر اس پانی سے چہرہ پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔
5۔مساج کرنے کے 10 منٹ بعد چاول کے پانی سے ہی چہرہ دھوئے اور سوکھے کپڑے سے صاف کریں۔
اس عمل کے بعد ہی آپ کو اپنے ایسکن پے بدلاو نطر آنے لگے گا۔
چہرے کے گھڑے بھرنے کا ٹوٹکا
1۔لیموں کے پیڑکے پتے پیس کر اس میں برابر مقدار میں ہلدی کا پیسٹ مکس کر لیں اور چہرے پے لگائے۔ ہلدی گھڑھوں کو بھرنے میں کافی کارامد ہے۔
2۔لیموں کے پتے نہ ملے تو اس کا رس استعمال کریں۔
اس نسخے پے 2 ہفتے عمل کریں۔
3۔دہی میں لیموں کے رس کی کچھ بوندے ملا کر چہرے پر لگانے سے گھڑھوں کے نشان اور داغ دابے دور ہونے لگیں گے
4۔دودھ ،بیسن اور لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنا لیں۔اور چہرے پر لگائے۔سوکھنے کے بعد چہرہ دھو دے۔اس نسخے سے ایسکن میں کچائو آتا ہے، پمپلز ھٹنے میں مدد ملتی ہے اور گھڑے بھی صاف ہونے لگتے ہیں۔
5.گلاب کا پانی ، لیموں کا رس اور ملتانی مٹی کا پیسٹ بنا کر لگانے ساے گھڑے بھر سکتے ہیں۔


Post a Comment
0 Comments