skin
How to make Mint FaceMask For Skin Whitening(پودینے کا فیزپیک)
1۔پودینے کی پتیا -200 گرام (پیسٹ)
2:کھیرا ----------'---1 (پیسٹ)
3:گرین ٹی----------1 (کپ)
4:دہی --------------3 چمچ(کرڈ)
5:لیموں ------------1 عدد
ترکیب:-
پودینے ،کھیرے کا پیسٹ اور دہی کو مکس کر لیں۔اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح سے ملا لیں۔20 منٹ کے لئے پیسٹ کو کسی ٹھنڈی جگہ پر رکھ دیں۔
طریقہ استعمال:-
چہرے کو ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح سے دھو دیں تکہ دھول مٹی صاف ہو جائے۔پھر تیار کیا ہوا فیزپیک کو اچھی طرح سے چہرے پر لگائے۔پہلے ایک لیئر لگائے جب وہ سوکھ جائے تو دوسری لیئر لگائے اور اسے 20 منٹ تک رہنے دیں۔
جب یہ پیک سوکھ جائے تو اسے کھینچ کر نکالنے کی کوشش کریں، پیک نکالنے کے بعد گرین ٹی سے چہرے کو آہستا آہستا دھو لیں۔
چہرے کو نہ پونچے تکہ گرین ٹی ایسکن میں اچھی طرح جزب ہو کے سوکھ جائے۔20 منٹ بعد سادے پانی سے چہرے کو دھو لیں۔
فائدہ: چہرے کو گورا کرے اور ساتھ ساتھ ایسکن کو حفاظت کرے۔
احتیاط:- پودینے کا ذائقا مصالے دار ہوتا ہے ۔اس کے فوائد بہت ہیں یہ بالوں کے لمبائی کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے۔اور رنگ گورا کرنے کے لئے بھی بہت فائدے مند ہے ۔کھیرا اور گرین ٹی ہی پیک میں ملائے یہ اجزاء یہ ٹھنڈک دہتا ہے.

Post a Comment
0 Comments