How To Straight Your Hair With Home Remedies(بال سیدھے کرنے کے آسان گھریلوں نسخے)


بال سیدھے کرنے کے 9 آسان گھریلوں نسخے

آج کل سیدھے بالون کا چلن چل پڑا ہے۔ہیر ائسڑیٹ کرنے کے لئے لوگ اچھی خاصی رقم خرچ کر دیتے ہیں۔جس سے بال کچھ وقت کے لئے سیدھے ہو جاتے ہیں لیکن چند دن بعد بال پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو جاتے ہیں۔جبکہ اس کے برعکس آپ لوگ بہت ہی آسان اور سستے گھریلوں ٹوٹکوں سے بالوں کو ائسڑیٹ کرسکتے ہو اور ساتھ ساتھ بال لمبے ،نرم اور ملائم بھی رہتے ہیں اور کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوتا۔

گھریلوں ٹوٹکے

1۔ہرا دھنیا کو کسی مکسر میں ڈال کر پیس لے اور اسے نچوڑ کر اس کا جوس الگ کر لیں۔دھنیے کے اس جوس کو بالوں پر لگا کر 30 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔پھر بال دھو لیں چند دنوں میں آپ فرق دیکھو گے۔ بال ائسڑیٹ بھی ہونگے اور کالے بھی۔

2:دو چمچ شہید کو 1 کپ دودھ میں ملا کر بالوں پر لگائے اور 2 گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔پھر سر دھو لیں۔

3:زیتون کے تیل میں انڈہ ملا کر بالوں پے لگائے اور ہلکی ہلکی مساج کریں۔ایک گھنٹے بعد سر دھو لیں۔

4:کیسڑڈ آئل کو ہلکا گرم کریں اور سر کی مالیش کرے۔مالش کے بعد گرم پانی سے بیگھا ہوا تولیا سر پر لاپیٹ لیں۔اس سے بالوں کو اسٹیم دی جاتی ہے۔اس عمل کے 30 سے 40 منٹ کے بعد سر دھو لیں۔

5:چاول کا آٹا ، دہی، ملتانی مٹی اور انڈہ ان سب کو ملا کر ایک پیسٹ بنا لیں اور بالوں پر لگائے۔پیسٹ لگانے کے 1گھنٹے سر دھو لیں۔یہ عمل ہفتے میں صرف ایک بار کریں۔ 

6: اولیوئ آئل ، 2چمچ شہید ،دہی اور 2 پکے ہوئے کیلے ان سب کو مکس کر کے ایک لیپ بنائے اور بالوں پر لگائے۔آدھے گھنٹے  بعد سر دھو لیں۔اس سے بال سیدھے ہونے کے ساتھ ساتھ سلکی اور ملائم بھی ہوتے ہیں۔

7:کوئی بھی ھیئر آئل لیں اور اس میں برابر مقدار میں آلویرا جئیل مکس کر لیں۔پھر اس مکسچر کو ہلکا گرم کرے اور بالوں پر لگائے۔یہ ٹوٹکا ھیئر کنڈیشنر کی طرح کام کرتا ہے۔

8:واٹر اسپرے کرنے والی بوتل میں پانی اور دودھ کو برابر مقدار میں ڈال لیں۔اس سے بالوں کو اسپرے کر کے گنھگی کریں، بال سوکھنے کے بعد پھر سے اس عمل کو دہرائے اور آدھے گھنٹے بعد بال دھو لیں۔

9:روزانہ رات کو سونے سے پہلے بالوں کو ہلکا گیلا کریں اور 2 چوھٹی بنا لیں۔روز یہ عمل دہرانے سے بال سیدھے ہونے لگتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments