کیل مہاسوں کا دیسی علاج




چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں
 جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے
 پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا
 چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں ۔
کیل مہاسوں کا دیسی علاج
مولی کے پانی کو چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے
چھوہارے کی گھٹلی کو سرکہ میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے بھی کیل 
مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔
کیلے کو پیس کر تھوڑے سے خربوزے کے بیجوں کے مغز پیس کر شامل کر دیں
یہ آمیزہ کیل مہاسوں پر لگائیں ۔
کالی مرچ کو مٹی کے گھڑے پر رگڑ کر لگائیں
شکر یا عناب کا شربت نہار منہ پی لیا کریں انشاءللہ کیل مہاسوں جا خاتمہ ہو گا ۔

Post a Comment

0 Comments