General Diseases
گردوں کی کمزوری (kidney Weakness)
گردوں کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج
نسخہ
گردوں کی کمزوری کے اسباب ۔
تمباکو نوشی ،نسوار، پانی کا کم استعمال ، خشک تاشیر والی اشیاء کا زیادہ استعمال وغیرہ ۔
گردوں کی کمزوری سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ۔
تمباکو نوش سے گریز ، پانی کا کم از کم 4 لٹر روزانہ کا استعمال تر اشیاء کا استعمال زیادہ کریں ۔
مغز پنجہ دانہ 12 گرام مغز پستہ 12 گرام مغز نارجیل مغز اخروٹ 12 گرام ثقاقل مصری 6 گرام زنجیل 6 گرام شہد 70 گرام
ترکیب تیاری ۔
ان سب کو کوٹ کر سفوف بنا لیں اور شہد ملا کر معجون تیار کریں
ترکیب استعمال ۔
سات گرام صبح پانی کے ساتھ کھائیں ۔
فوائد ۔
گردوں کی کمزوری کے لئے بہت بہترین معجون ہے ۔۔
Post a Comment
0 Comments